: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد کے کرشنانگر اور جوبلی ہلز کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا وزراء پونم پربھاکر اور ویویک وینکٹ سوامی نے معائنہ کیا۔ اس موقع پر کمشنر حیدرآباد اے وی رنگناتھ اور جی ایچ ایم سی کمشنر آر وی
کرنن بھی موجود تھے۔عہدیداروں نے سیلاب کی بنیادی وجہ "نالہ میں رکاوٹ" کو قرار دیتے ہوئے ایس این ڈی پی کو ہدایت دی کہ نالوں کو اپ گریڈ کیا جائے۔ وزراء نے جی ایچ ایم سی کے زیر التواء ترقیاتی کاموں اور صفائی کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔