: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ کے وزیر کے ٹی راما راؤ نے کہا کہ حیدرآباد میٹرو ریل کے توسیعی عمل کو انتخابات کے بعد ایل بی نگر سے حیات نگر پوائنٹ تک
بڑھایا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ناگول تا ایل بی نگر لائن کے موجودہ توسیعی نیٹ ورک سے مربوط ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایل بی نگر حلقہ میں جلد ہی 1500 بستروں پر مشتمل TIMS ہسپتال بھی قائم کیا جائے گا۔