: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: مہاتما گاندھی کے یوم پیدائش کے موقع پر، گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) نے اپنی حدود میں موجود تمام بھیڑ، بکری اور مویشیوں کے ذبیحہ خانوں اور ریٹیل گوشت اور گائے
کے گوشت کی دکانوں کو 2 اکتوبر کو بند رکھنے کی ہدایت دی ہے۔
ایک پریس ریلیز میں کہا گیا کہ جی ایچ ایم سی کمشنر، ڈی ایس لوکیش کمار نے مختلف لائن ڈپارٹمنٹس کے متعلقہ افسران سے درخواست کی کہ وہ میونسپل کے عملے کو احکامات کی تعمیل میں ضروری تعاون کریں۔