the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 17 فروری 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے علاقے منی کونڈا میں  منجیرہ سے پانی سربراہ ہونے والا پائپ اچانک پھٹ پڑا۔ پائپ لائن پھٹنے سے پانی زور سے اُبل کر سڑکوں پر پھیل گیا اور قریبی گھروں میں داخل ہوگیا، جس سے مقامی لوگ خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے۔پانی کے شدید دباؤ کے باعث دو اپارٹمنٹس کے سیلر مکمل طور پر زیرِ آب آگئے اور



پارکنگ میں کھڑی کاریں اور دو پہیہ گاڑیاں بھی ڈوب گئیں۔ اطلاع ملتے ہی این ڈی آر ایف کی ٹیمیں اور فائر بریگیڈ عملہ فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے اور بھاری موٹروں کی مدد سے سیلر سے پانی نکالنے کا کام شروع کردیا۔جبکہ منجیرہ سے  پانی کی سپلائی عارضی طور پر روک دی گئی ہے۔ اچانک پیش آنے والے اس حادثے سے اپارٹمنٹ کے رہائشیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.