the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

حیدرآباد کے عطاپور علاقے میں ہرن کے گوشت کی مبینہ فروخت نے سنسنی پھیلا دی۔ بتایا گیا ہے کہ عطاپور کے سلیمان نگر میں ہرن کا گوشت فروخت کرنے والے محمد عرفان الدین کو اسپیشل آپریشنز ٹیم  پولیس نے حراست میں لے لیا۔ مصدقہ اطلاع ملنے پر پولیس نے دھاوا کرتے



ہوئے تلاشی لی اور ملزم کے قبضے سے بڑی مقدار میں ہرن کا گوشت اور دیگر شواہد برآمد کئے۔پولیس کے مطابق محمد عرفان الدین کے پاس سے تقریباً 15 کلو ہرن کا گوشت، ہرن کی کھال، ہرن کا سر اور 3,500 روپے نقد رقم ضبط کی گئی۔  پولیس نے واضح کیا کہ جنگلی حیات کا شکار اور اس کی خرید و فروخت قانوناً جرم ہے اور اس سلسلے میں مزید کارروائی جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.