the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 31 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد میں جی ایچ ایم سی نے ٹیکس واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے اور تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلیٰ جے جے للیتا کی یوسف گوڑا میں واقع رہائش گاہ کو سیل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، سری نگر



کالونی، یوسف گوڈا میں واقع G+4 عمارت پر پراپرٹی ٹیکس کے واجبات 2017 سے جمع تھے، جو بڑھ کر 82 لاکھ 91 ہزار روپے ہو گئے۔ متعدد نوٹسز جاری کرنے کے باوجود متعلقہ فریقین کی جانب سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔ اس کے بعد جی ایچ ایم سی نے کارروائی کرتے ہوئے عمارت کو سیل کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.