: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،5اکتوبر(---) جی ایچ ایم سی انتخابات 2020: ریاستی الیکشن کمیشن نے پیر کے روز اعلان کیا کہ جی ایچ ایم سی الیکشن بیلٹ پیپر سے ہونگے- ریاست میں کوویڈ 19 کی صورتحال پر غور کیا گیا، الیکشن کمیشن نے کہا کہ
تمام فریقوں کے خیالات کو مدنظر رکھا ہے اور بیلٹ پیپر کے ذریعہ انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے- الیکشن کمیشن نے کہا ، "ریاست میں گیارہ کے قریب تسلیم شدہ پارٹیاں ہیں جن میں آٹھ جماعتوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔