: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ میڈچل۔ ملکاجگیری ضلع کے پیٹ بشیرآباد میں سروے نمبر 25/2 میں تقریباً 38 ایکڑ سرکاری اراضی، جو صحافیوں کو (JNJMACHS) کے تحت الاٹ کی گئی تھی، پر حد بندی کا کام مکمل کر لیا گیا ہے تاکہ غیر مجاز قبضوں کو روکا جا سکے۔ محکمہ جاتی
عہدیداروں نے بتایا کہ جلد ہی اس اراضی سے متعلق تمام سرکاری ریکارڈ کا جائزہ مقامی رہائشیوں کے ساتھ مل کر لیا جائے گا تاکہ کسی بھی قسم کے تنازعہ یا شکایت کو دور کیا جا سکے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے اس اقدام کا مقصد صحافیوں کو فراہم کردہ زمین کو محفوظ بنانا اور کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کو روکنا بتایا ہے۔