: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزراء پونم پربھاکر، پونگولیٹی سرینواس ریڈی، چیف منسٹر کے مشیر ویم نریندر ریڈی، ایم ایل سی مہیش کمار گوڑ اور دیگر نے راجیو گاندھی
مجسمہ کے احاطے کا معائنہ کیا۔
اطلاعات کے مطابق اس مہینے کی 20 تاریخ کو سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے یوم پیدائش کے موقع پر سکریٹریٹ کے سامنے راجیو گاندھی کے مجسمے کی نقاب کشائی کی جائے گی۔