the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد (18 اپریل 2026) حیدرآباد کی ہنسنے ہنسانے والی شخصیت و حیدرآباد کامیڈی کے ِشہنشاہ ببن خان کا انتقال ہوگیا۔ حیدرآباد ثقافت اور اسٹیج کامیڈی شو ادرک کو پنجے کے خالق ببن خان اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ حیدرآباد کے ایک نجی ہاسپٹل میں مختصر علالت کے بعد  داعی اجل کو لیبک کہا۔ انہوں نے سال 1965 میں ادرک کو پہنجے کا ڈرامہ پیش کرتے ہوئے ملک اور بیرون ملک



کافی شہرت حاصل کی تھی۔ ببن خان نے اپنی پوری زندگی لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھرنے کے لئے وقف کردی تھی وہ صرف مزاح ہی نہیں بلکہ طنز کے ذریعہ سماج کے ایسے پہلوؤں کو عوام کے روبر و پیش کرتے تھے جو خاص کر معاشرتی شعور ‘غربت ‘ خاندانی مسائل اور روز مرہ زندگی کی حقیقیوں کا جھلک ہوا کرتے تھے انھوں نے ہنستے ہنساتے سماج میں پھیلی برائیوں کے خلاف ایک خاموش پیام پیش کرتے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.