: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 6 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد میں موسمیات کے دفتر کو ای میل کے ذریعے بم دھمکی موصول ہوئی، جس میں مبینہ طور پر 14 آر ڈی ایکس بم دفاتر میں لگانے کا دعویٰ کیا
گیا۔موسمیات کے عملے نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔سیکیورٹی اہلکار موقع پر پہنچ گئے، ملازمین کو محفوظ مقام پر منتقل کیا، اور بم اسکواڈ کی مدد سے ہر کمرے کی مکمل تلاشی لے رہے ہیں۔