: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/28نومبر(ایجنسی) تلنگانہ کے Yadadri Bhuvanagiri ضلع میں ہندوستانی ایئرفورس کا ایک تربیتی جہاز چہارشنبہ کو حادثے کا شکارہوگیا، حالانکہ پائلٹ وقت رہتے محفوظ طریقے سے باہر نکل گیا، پولیس نے یہ معلومات دی، انہوں نے بتایا کہ فضائیہ کے حکیم پیٹ ہوائی اڈے سے روانہ ہوا، یہ جہاز دوپہر قریب 11 بجکر 45 منٹ پر ایک ایک کھلے علاقے میں حادثے کا شکار ہوگیا.
انہوں نے بتایا کہ اس واقعہ میں ٹریننگ پائلٹ کے پیروں میں معمولی چوٹ آئی، انہیں ہسپتال میں شریک کرایا گیا ہے-
A trainee aircraft which took off from Hakimpet Air Force station crashed in Bahupeta in Yadadri Bhuvanagiri district, Telangana. The pilot sustained injuries and has been shifted to hospital.