: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد میں منگل کی صبح ہوئی طوفانی بارش میں ایک شخص کی پانی میں بہہ جانے سے موت ہوگئی۔جس کی شناخت 43 سالہ وجئے کی حیثیت سے ہوئی ہے جو یومیہ مزدور بتایا گیا ہے یہ حادثہ شہر کے
مشیرآباد کے رام نگر میں پیش آیا۔جہاں وجئے کام کی تلاش میں گھر سے صبح 5 بجے نکلا تھا پانی کے بہاؤ میں بہہ کر ہلاک ہوگیا۔ صبح 7 بجے مقامی لوگوں نے اس کی نعش بیپٹسٹ چرچ کے پاس دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔ جی ایچ ایم سی اور پولیس نے نعش کو مردہ خانہ منتقل کردیا