the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

ریاستی الیکشن کمیشن نے بلدیات اور میونسپل کارپوریشنوں کی ووٹر لسٹ میں نظرِ ثانی کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس عمل کے تحت 30 دسمبر سے 10 جنوری 2026 تک ووٹر لسٹ کی تیاری کی جائے گی، جو 117 بلدیات و کارپوریشنوں میں ہوگی، جن میں نظام آباد، محبوب نگر، منچریال، کریم نگر،



کوتھگوڑم اور راماگنڈم شامل ہیں۔
۔ بتایا جاتا ہے کہ مرکزی فینانس کمیشن سے شہری اداروں کو تقریباً 700 کروڑ روپے کے فنڈس ملنے ہیں، جس کے لیے مارچ تک انتخابات ضروری ہیں۔ کئی بلدی ادارے پہلے ہی اسپیشل افسران کے تحت ہیں، جبکہ فروری میں گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن اور مئی میں ورنگل، کھمم، سدی پیٹ سمیت دیگر بلدیات کی مدت ختم ہو رہی ہے۔ ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.