the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے


حیدرآباد کے پرانے شہر میں آتشزدگی کے واقعات کی روک تھام کے لیے حیدرا کی جانب سے شعور بیداری پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تلقین کی گئی۔حیدرا کمشنر رنگناتھ نے کہا کہ مناسب احتیاطی اقدامات کے ذریعے آتشزدگی جیسے



حادثات پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ مارچ کے مہینے سے معائنوں کا سلسلہ تیز کیا جائے گا تاکہ حفاظتی اصولوں پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جا سکے۔
کمشنر نے خبردار کیا کہ مقررہ ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے اداروں اور عمارتوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور ضرورت پڑنے پر انہیں سیل بھی کیا جا سکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.