the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد کے ٹولی چوکی علاقے میں واقع کاکتیہ ودیا نکیتن ہائی اسکول میں طلبہ پر مبینہ طور پر تشدد کیے جانے کے الزامات سامنے آ رہے ہیں۔
والدین کا کہنا ہے کہ اسکول میں بعض اساتذہ یا انتظامیہ کی جانب سے بچوں کے ساتھ سخت رویہ، جسمانی اور ذہنی تشدد کیا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے بچے خوف اور دباؤ کا شکار ہو رہے ہیں۔


right;">والدین نے اس معاملے کی متعدد بار اسکول انتظامیہ اور متعلقہ حکام سے شکایت کی، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اب تک کوئی مؤثر کارروائی نہیں کی گئی۔ اس لاپروائی کے باعث والدین میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے اور بچوں کی حفاظت کو لے کر خدشات بڑھتے جا رہے ہیں۔
ایسے حالات میں والدین کی جانب سے بچوں کی حفاظت کے لیے اقدامات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.