: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد10مئی(یواین آئی) مغربی وسطی اور اس سے متصل جنوب مغرب خلیج بنگال پر بنے شدید سمندری طوفان ”آسانی“کی پیشقدمی پانچ کیلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے جاری ہے جس کے نتیجہ میں ساحلی آندھراپردیش میں رات میں
کئی مقامات پر شدید بارش ہوئی۔
ہندوستانی محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ بدھ کو شمالی ساحلی اے پی میں بعض مقامات پر ہلکی تااوسط بارش ہوگی۔
ساتھ ہی ساحلی اوڈیشہ اور مغربی بنگال میں کئی مقامات پربارش ہوگی۔