: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 6 جنوری (یو این آئی) دہلی میونسپل کارپوریشن کے میئر کے انتخاب سے قبل میونسپل کونسلروں کی حلف برداری کی تقریب میں کافی ہنگامہ ہوا، جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی ملتوی کر دی گئی کارپوریشن میں جیسے ہی ایوان
کی کارروائی شروع ہوئی، پریذائیڈنگ آفیسر ستیہ شرما نے لیفٹیننٹ گورنر کے نامزد کردہ کونسلروں کو حلف دلانے کے لیے سب سے پہلے ایک رکن کا نام پکارا، جس کے بعد عام آدمی پارٹی کے سب سے سینئر کونسلر مکیش گوئل نے کہا کہ یہ عمل غلط ہے۔