the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اجودھیا،19اکتوبر:-اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے چھوٹی دیوالی کے پ تقاریب کو سنتوں کا پروگرام بتاتے ہوئے آج کہا کہ ان کی آستھا(عقیدہ)پر اپوزیشن انگلی کیسے اٹھا سکتا ہے۔
مسٹر یوگی نے



ہنو مان گڑھی سگریو قلعہ کا درشن کرنے کے بعد کہا کہ کل یہاں منعقد پروگراموں کا انعقاد سنتوں نے کیا تھا وہ تو اپنے ذاتی عقیدہ کی بنیاد پر اس میں شامل ہوئے تھے۔
اپوزیشن یا کوئی دوسرا ان کے عقیدہ پر سوال کیسے کرسکتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.