the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اعتماد:

مجلس کے سربراہ بیرسٹر اسدالدین اویسی صاحب MP حیدرآباد کی قیادت میں 

آج رکن اسبملی کاروان جناب کوثر محی الدین صاحب نے DGM جوہر علی کے ساتھ حکیم پیٹ کے علاقے میں پانی کی سپلائی کے کم پریشر کا معائنہ



کیا۔

کاروان کے ایم ایل اے نے گھر گھر جا کر مکینوں سے ان کی شکایات سنی اور متعلقہ عہدیداروں کو ہدایت کی کہ وہ رمضان شروع ہونے سے فوراً پہلے مسائل کو دور کریں۔

اس دورے کے دوران کاروان کے ایم ایل اے کے ساتھ ایریا یونٹ کے صدر اور سرگرم کارکنان بھی موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.