the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 27 ستمبر:- دہلی ہائی کورٹ نے سادھویوں سے عصمت دری معاملہ میں 20 سال کی سزا کاٹنے والے ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم کی منہ بولی بیٹی ہنی پریت انسا کی ٹرانزٹ پیشگی ضمانت کی درخواست آج مسترد کر دی۔


right;">جسٹس سنگیتا ڈھینگرا سہگل نے ہنی پریت کی درخواست یہ کہتے ہوئے مسترد کی کہ درخواست گزار نے یہ پٹیشن عدالت کا وقت ضائع کرنے کے لئے دائر کی ہے۔
انہوں نے اپنے حکم میں کہاکہ ’’اس درخواست میں کوئی دم نہیں،،۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.