the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
اعتماد:


آج نظام پیٹ میونسپل کارپوریشن میں وزیر داخلہ محمود علی کے ہاتھوں عید گاہ اور قبرستان کا سنگ بنیاد رکھا گیا، جس میں مقامی رکن اسمبلی وویک آنند ، میئر نیلا گوپال ریڈی ، نظام پیٹ میونسپل کے تمام کارپوریٹرس ، نظام پیٹ مسلم اقلیتی کمیٹی کے اراکین اور مقامی مسلمانوں کی کثیر تعداد موجود



تھی۔ 

یہ عید گاہ 2 ایکڑ پر مشتمل ہے جس میں مسلمانوں کے لئے قبرستان بھی مختص کیا گیا ہے، اسی کے ساتھ مقامی رکن اسمبلی نے عوام کو یہ تیقن دیا کہ عوام کے لئے 1 یا 1.5 ایکڑ پر شادی خانہ تعمیر کیا جائیگا۔ 

مقامی مسلمان رکن اسمبلی اور بی آر ایس حکومت سے خوشی کا مظاہرہ کرنے لگے اور اگلی بار بھی بی آر ایس حکومت کو کامیاب کرنے کا پر جوش اسرار کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.