the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر کے خلاف سخت قوانین بنائے جانے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

حیدرآباد میٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایچ ایم ڈی اے) نے اپنے حدود میں واقع اراضیات کی دوبارہ ای نیلامی کے لئے ہفتہ کو نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اس کے تحت کوکا پیٹ کے نیوپولس لے آؤٹ میں سروے نمبر 239 اور 240 کی 4.59 ایکڑ اراضی فروخت کی جائے



گی، جس کی فی ایکڑ کم از کم قیمت 120 کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس اراضی کی سابقہ نیلامی میں صرف ایک بولی موصول ہونے کے باعث اسے مسترد کردیا گیا تھا۔اسی طرح موسیٰ پیٹ میں 3.15 ایکڑ اراضی کی فی ایکڑ کم از کم قیمت 99 کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ کوکا پیٹ، رائے درگ نوخلسہ، کاپرا، باچوپلی اور امین پور سمیت 9 مقامات پر 302 تا 8,591 مربع گز کے اراضی کے قطعات ای نیلامی کے ذریعہ فروخت کئے جائیں گے۔ ان قطعات کی کم از کم قیمت 30 ہزار روپے سے 1.50 لاکھ روپے فی مربع گز مقرر کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.