the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اجودھیا، 6دسمبر :- اجودھیا میں متنازعہ ڈھانچہ مہندم ہونے کی 25ویں برسی ہندو اور مسلمان تنظیموں کے اپنے اپنے طریقہ سے منانے کے درمیان اکھل بھارت ہندو مہاسبھا کے تقریباََ20لوگوں کو اجتماعی طورپر رام للا کے درشن سے احتیاطاََ روک دیا گیا۔



style="text-align: right;">
مہاسبھا کے تنظیمی وزیر رویندر دویدی کی قیادت میں 20لوگ ایک ساتھ رام للا کے درشن کے لئے جارہے تھے لیکن انہیں راستے میں ہی روک دیا گیا۔
بعد میں ایک ایک کرکے انہیں آگے جانے دیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.