: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/23اکتوبر(ایجنسی) ہماچل پردیش انتخابات کے 9 نومبر کو ہونے والے انتخابات کے لئے کانگریس نے اپنے اسٹار Star campaigners کی فہرست جاری کر دی ہے. کانگریس کی جانب سے پارٹی صدر
سونیا گاندھی، نائب صدر راہل گاندھی، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ، دہلی کی سابق وزیر اعلی شیلا دکشت، سینئر لیڈر غلام نبی آزاد، امبیکا سونی، سشیل کمار شندے سمیت 40 سٹار لوگ مہم چلائیں گے.