the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
احمد آباد، 6 نومبر:- کانگریس نائب صدر راہل گاندھی کی’ نوسرجن گجرات یاترا‘ کے چوتھے اور آخری مرحلہ کے پروگرام کو ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کے پیش نظر دو دن کے لئے ٹالے جانے کا امکان ہے۔

مسٹر گاندھی اس کے تحت



پہلے 9 سے 11 نومبر تک شمالی گجرات کے مختلف اضلاع کا دورہ کرکے ریلیاں، جلسے اور لوگوں سے بات چیت وغیرہ کرنے والے تھے۔
وہ بناس کانٹھا ضلع کے مشہورامباجي مندر اور اروللي کے شام لال جي مندر کے علاوہ بهوچراجي مندر اور دیگر کچھ مندروں کا دورہ کرنے والے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.