: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/18مئی(ایجنسی) مکہ مسجد بم دھماکہ کی 12ویں برسی پر ہفتہ کو 18 مئی، کو پرانے شہر میں سخت سیکیورٹی انتظامات کیئے گئے ، چارمینار کے قریب مکہ مسجد میں سال 2007 میں 18 مئی کو بم دھماکہ ہوا تھا-
حیدرآباد پولیس کمشنر انجنی
کمار نے بتایا کہ حفاظتی انتظامات کے تحت پرانے شہر کے حساس علاقوں میں پولیس بندوبست کیا گیا، اسکے علاوہ سیکیوریٹی انتظامات کے تحت 14 سینئر اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے، بندوبست کے مد نظر پولیس اہلکاروں کے تعطیلات ملتوی کیئے گئے ہیں-