: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 نومبر (یو این آئی) مرکزی وزارت داخلہ نے میگھالیہ کی انتہا پسند تنظیم ہائی نیوٹریپ نیشنل لبریشن کو نسل اور اس سے منسلک گروپوں کو ملک کی خود مختاری اور سالمیت کے خلاف سر گرمیوں میں ملوث ہونے پر پانچ
سال کے لیے غیر قانونی تنظیم قرار دے دیا ہے وزارت داخلہ نے جمعرات کو ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ کو نسل کو غیر قانونی سر گرمیاں (روک تھام) ایکٹ 1967
کے سیکشن 3 کی ذیلی دفعہ (1) کے تحت ایک این جی او قرار دیا جا رہا ہے۔