the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جے پور، 21 جولائی (یو این آئی) کانگریس قانون ساز پارٹی کے اجلاس میں حاضر نہ ہوکر وہپ کی خلاف ورزی کرنے والے ایم ایل اے کے بارے میں راجستھان ہائی کورٹ میں جاری سماعت آج مکمل ہوگئی اور فیصلہ 24 جولائی تک محفوظ رکھ لیا گیا ہے دالت نے دونوں فریق کی طرف سے سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ آئندہ تین دن کے لئے ملتوی کردیا۔ اس کے ساتھ ہی، قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر بھی ان ارکان اسمبلی کے خلاف 24



جولائی تک فیصلہ نہیں کرپائیں گے۔
بدلتے ہوئے سیاسی واقعات میں کانگریس کی مقننہ پارٹی کے اجلاس میں غیر حاضر رہنے پر سچن پائلٹ دھڑے کے 19 ایم ایل اے کو قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر ڈاکٹر جی جوشی نے وہپ کی خلاف ورزی کے معاملے میں نوٹس جاری کرکے 17 جولائی کو جواب دینے کا حکم دیا تھا۔ اس کے بعد پائلٹ گروپ نے اس نوٹس کو راجستھان ہائی کورٹ میں چیلنج کیا۔
یو این آئی۔ ع ا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.