the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چھندواڑہ، 19 اپریل (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے ضلع چھندواڑہ میں منعقد ایک اجتماعی شادی کی تقریب میں دولہوں کو سلامتی کے پیش نظر انہیں تحائف کے طور پر ہیلمٹ دیئے گئے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق شہر



کے دشہرہ میدان میں کل ایک اجتماعی شادی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں تقریباً 304 جوڑے شادی کے لئے آئے۔
وہاں میونسپل کارپوریشن کے ذریعہ ایک نئی پہل کی شروعات کرتے ہوئے دولہوں کو تحفے میں ہیلمٹ دیئے گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.