: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیپال میں ایک ہیلی کاپٹر جس میں 6 افراد سوار تھے لاپتہ ہو گیا ہے۔ انفارمیشن آفیسر گیانیندر بھُل
نے کہا، "یہ ہیلی کاپٹر سولوکھمبو سے کھٹمنڈو جا رہا تھا اور صبح تقریباً 10 بجے کنٹرول ٹاور سے اس کا رابطہ منقطع ہو گیا۔" لاپتہ ہیلی کاپٹر پر 5 غیر ملکی شہری سوار تھے۔