the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جموں ، 2 اکتوبر :- جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں پاکستان کے ساتھ لگنے والی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کچھ دنوں کی خاموشی کے بعد ایک بار پھر شدید گولہ باری سے لرز اٹھی ہے۔
گولہ باری کے نتیجے میں سرحد کے اس



پار ایک دس سالہ لڑکا اور ایک 15 سالہ لڑکی ہلاک جبکہ 11 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
سرحد پار فائرنگ کے نتیجے میں ایک فوجی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا ہے، تاہم کسی فوجی اہلکار کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.