تلنگانہ 20 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق سطحی دباؤ اور مانسون ہواؤں کے اثر سے ریاست میں آئندہ دو دنوں تک موسلادھار بارش کا امکان ہے،
خاص طور پر محبوب نگر، کھمم، رنگا ریڈی اور ورنگل اضلاع میں بھاری بارش کی وارننگ جاری کی گئی ہے، جبکہ کاماریڈی، سدی پیٹ اور جنگاؤں کے لیے اورنج الرٹ نافذ کیا گیا ہے۔