the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ مرکز کو فوری طور پر CAA، NRC کو منسوخ کرنا چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کیرالا، 16 اکتوبر (ذرائع) کیرالہ کے کئی علاقوں میں آج موسلادھار بارش کی وجہ سے کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ 
کوٹائیام اور اڈوکی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کی اطلاع ملی ہے۔ پانچ اضلاع میں ریڈ الرٹ اور سات اضلاع میں اورینج الرٹ جاری ہے۔ 
ایک ویڈیو منظر عام پر آیا ہے کہ ایک بس پانی سے بھری سڑک پر پھنس گئی ہے ، اس سے سواریاوں باہر آنے کی کوشش کررہے ہیں-
اس ویڈیو کو دیکھ کر اندازا لگایا جاسکتا ہے کہ بارش کی وجہ سے کیرالا میں کیسے حالات ہیں-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.