: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: ریاستی دارالحکومت حیدرآباد میں آج شام بارش ہوئی. جسکی وجہہ سے شامسے قبل ہی اندھیرا ہوگیا۔صبح سے شدید گرمی کی وجہ سے شہر کے لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ شام 5:30 بجے شہر
کےکئی علاقوں میں ہونے والی بارش سے لوگوں کو راحت ملی۔ بعض علاقوں میں بارش کے پانیسڑکوں پر جمع ہوگیا جس سے گاڑیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ بعضعلاقوں میں برقی سربراہی میں خلل پڑا۔تیز ہوا کے باعث موسم بھی سرد ہوگیا۔