the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی ہونی چاہیے؟

ہاں
نہیں
کچھ حدود کے ساتھ
حیدرآباد میں شدید بارش کے پیش نظر چیف منسٹر  ریونت ریڈی نے سرکاری مشینری کو چوکس رہنے کی ہدایت دی۔ انہوں نے تین میونسپل کارپوریشنوں کے کمشنروں، ہائیڈرا اور پولیس کمشنروں کو باہمی تال میل سے صورتحال پر مسلسل نظر رکھنے کا حکم دیا۔ چیف منسٹر نے اہم شاہراہوں، جنکشنوں اور کالونیوں



میں پانی جمع نہ ہونے دینے، متاثرہ علاقوں میں فوری طور پر عملہ اور مشینری پہنچانے، بجلی کی فراہمی برقرار رکھنے اور ٹریفک جام سے بچنے کے لیے پیشگی اقدامات کی ہدایت دی۔ ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے امدادی ٹیموں اور کنٹرول رومز کو مسلسل فعال رکھنے اور فیلڈ عہدیداروں کو ہر وقت دستیاب رہنے کا بھی حکم دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.