the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 24 فروری 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد شہر میں آدھی رات کے بعد  مختلف علاقوں میں تیز بارش ہوئی جس کے باعث حکام نے الرٹ جاری کرتے ہوئے بعض مقامات پر احتیاطاً برقی کی سربراہی معطل کر دی۔ شدید بارش سے حدِ نگاہ متاثر ہوئی اور شہریوں کی آمد و درفت میں مشکلات پیش آئی ، جس پر انتظامیہ نے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت دی۔سکندرآباد، بشیر باغ،



الوال، جوبلی ہلز، پنجہ گٹہ اور منی کونڈا سمیت کئی علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ نشیبی مقامات پر پانی جمع ہونے کی اطلاعات ملیں۔ ابتدائی طور پر کسی جانی یا بڑے مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گریٹر حیدرآباد کے شمالی اور مغربی زونز میں مزید بارش کا امکان ہے، جس کے پیش نظر متعلقہ محکموں اور ہنگامی ٹیموں کو چوکس رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.