the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ


حیدرآباد میں پیر کی شام موسم نے اچانک کروٹ لی اور شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش شروع ہوگئی۔ گرج چمک کے ساتھ ہونے والی اس بارش کے باعث کئی مقامات پر سڑکیں زیرِ آب آگئیں جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا



ہے۔

دفاتر سے گھروں کو واپس جانے والے ملازمین اور سڑکوں پر سفر کرنے والے گاڑی سوار بارش کے باعث پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔ شہر کے اہم علاقوں آئی ٹی کاریڈور، مادھا پور، گچی باؤلی، جوبلی ہلز، بنجارہ ہلز، خیرت آباد، امیرپیٹ، کوکٹ پلی اور پرانے شہر کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارش ریکارڈ کی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.