the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، یکم مئی (یواین آئی) راجدھانی دہلی کے لوگوں کو آج بھی گرمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ یہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کم از کم درجہ حرارت 26.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جوکہ اس موسم کے اوسط درجہ حرارت سے دو ڈگری



زیادہ ہے۔ صبح ساڑھے آٹھ بجے رطوبت 62 فیصد درج کی گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آسمان جزوی طور پر ابر آلودرہنے اور دوپہر بعد گرج کے ساتھ بجلی چمکنے کا امکان ہے۔
پیر کو دارالحکومت کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جوکہ معمول سے ایک ڈگری زیادہ ہے۔
یو این آئی،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.