the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تلنگانہ کے کریم نگر شہر کے ویمنس کالج کے قریب چلچلاتی دھوپ میں ایک ایسا دلگداز منظر سامنے آیا جس نے دیکھنے والوں کی آنکھیں نم کر دیں۔ سڑک پر ایک کمسن طالب علم نے ایک بکری کو بےچینی سے ادھر ادھر بھٹکتے دیکھا تو وہ فوراً رک گیا۔بچے کے معصوم ذہن میں خیال آیا کہ شاید یہ بکری پیاس سے تڑپ رہی ہے۔ انسانیت کے جذبے



سے سرشار ہو کر اس نے قریب سے ایک گلاس پانی لیا اور نہایت محبت و ہمدردی کے ساتھ بکری کو پلایا۔ اس چھوٹے سے عمل نے ایک بڑی مثال قائم کر دی۔ یہ سارا منظر وہاں موجود ایک شخص نے اپنے موبائل فون میں ریکارڈ کر لیا، جو بعد ازاں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ ویڈیو نے ہر دیکھنے والے کے دل کو چھو لیا اور بچے کی حساسیت کو خوب سراہا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.