: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 فروری (یو این آئی) دہلی ہائی کورٹ نے 15 مارچ سے حسب معمول شنوائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہائی کورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہاں 12 مارچ تک موجودہ ڈھنگ سے ہونے والی شنوائی ہی جاری رہے گی۔
قابل ذکر ہے کہ
عالمی وبا کورونا وائرس (کووِڈ-19) سے پیدا شدہ حالات کے مد نظر مارچ 2020 سے ہائی کورٹ نے ورچول سماعت ہو رہی ہے۔ حالانکہ عدالت نے محدود تعداد میں ستمبر 2020 حسب معمول شنوائی شروع کر دی تھی۔ 18 جنوری سے ہائی کورٹ کی 18 بینچ نے حسب معمول شنوائی شروع کر دی ہے۔