: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 5 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون کی سماعت 15 مئی تک ملتوی کر دی ہے اور آئندہ سماعت نئے چیف جسٹس وی آر گوئی کی سر براہی والی بینچ کے سامنے ہو گیں آج اس معاملے کے بارے میں عدالت کی طرف سے فیصلہ آنے کی
امید تھی کیوں کہ اس قانون کے کچھ شقوں پر عدالت عظمی نے حکومت ہند سے وضاحت طب کی تھی جن میں سے وقف بورڈ میں غیر مسلم ارکان کی تقرری کے بارے میں چیف جسٹس سنجیو کھنہ نے وضاحت طلب کی تھی اس کے علاوہ وقف بائی یوزر کے بارے میں کچھ اندیشے ظاہر کئے تھے۔