the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر کے خلاف سخت قوانین بنائے جانے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

تلنگانہ کے وزیر صحت دامودر راج نرسمہا نے ورنگل سپر اسپیشلٹی ہاسپٹل کے زیر التواء تعمیراتی کاموں کو جلد  مکمل کرنے کی ہدایت دی ہے۔ سکریٹریٹ میں منعقدہ جائزہ اجلاس کے دوران انہوں نے ورنگل ہاسپٹل، ٹمس (TIMS)



الوال اور ایل بی نگر کے کاموں کا جائزہ لیا۔ وزیر صحت نے ورنگل ہاسپٹل میں او پی ڈی، فارمیسی، تشخیصی مراکز اور چھ آپریشن تھیٹرس کی تیاری رواں ماہ کی 15 تاریخ تک مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے تمام ہاسپٹلس کو جلد عوام کے لیے دستیاب بنانے پر زور دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.