the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں مصنوعی ذہانت ختم ہونے والی ملازمتوں سے زیادہ نئی ملازمتیں پیدا کرے گی؟

ہاں
نہیں
معلوم نہیں
حیدرآباد: وزیر صحت دامودر راج نرسمہا نے سکریٹریٹ میں اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ اجلاس منعقد کرتے ہوئے فوڈ سیفٹی اور ڈرگ کنٹرول محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ اجلاس میں عوام کو معیاری غذا اور محفوظ ادویات فراہم کرنے کے لیے دونوں محکموں کے درمیان تال میل مزید مضبوط بنانے پر تفصیلی غور کیا گیا۔ وزیر نے ملاوٹی غذا، ناقص اور نقلی ادویات کی تیاری، ذخیرہ اور



فروخت کے خلاف انفورسمنٹ نظام کو مزید سخت بنانے کی ہدایت دی۔ انہوں نے معائنوں، نمونوں کی وصولی، لیب ٹیسٹ اور قانونی کارروائیوں میں تیزی لانے کے ساتھ فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹریوں کو جدید بنانے اور عملے کی کمی دور کرنے پر بھی زور دیا۔دامودر راج نرسمہا نے واضح کیا کہ عوامی صحت کے معاملے میں حکومت کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گی اور غلط کام کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.