the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ڈھاکہ، 10 مارچ (یو این آئی) بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اور ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی 18 مارچ کو ڈیزل کی نقل و حمل کے لیے ملک کی پہلی سرحد پار تیل پائپ لائن کا مشترکہ طور پر افتتاح



کریں گے وزیر خارجہ اے کے عبدالمومن نے یہ اطلاع دی مسٹر مومن نے جمعہ کی سہ پہر وزارت میں ایک پریس کانفرنس میں کہاکہ ’’تیل کی پائپ لائن کا کام مکمل ہو چکا ہے،اچھی خبر یہ ہے کہ ہندوستان ہمیں ڈیزل بھیجے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.