the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
لندن، 7 اگست (یو این آئی) 15 سالہ اقتدار اور ملک چھوڑ کر ہندوستان فرار ہونے والی معزول وزیراعظم حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد نے بنگلہ دیش سے ہی لاتعلقی ظاہر کر دی ہے سجیب واجد جو اپنی والدہ کے دور اقتدار میں ان کے مشیر بھی رہے اور



بنگلہ دیش میں حکومت خاتمے کے وقت امریکا میں موجود تھے انہوں نے عوامی احتجاج اور دباؤ پر شیخ حسینہ واجد کے وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہوکر ہندوستان فرار ہونے کے ایک روز بعد سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا ہے جو ان کی بنگلہ دیش سے نام نہاد محبت کا بھید کھولتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.