: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/20اکتوبر(ایجنسی) ہریانہ حکومت میں وزیر انیل ویج نے تاج محل کو قبرستان بتایا ہے. نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق، انیل ویج نے کہا، تاج محل ایک خوبصورت قبرستان
ہے. یہی وجہ ہے کہ اس کو "آشوب" مانتے ہوئے اس کے ماڈل کو لوگ گھروں میں نہیں رکھتے. ' گزشتہ ہفتے، اتر پردیش کے بی جے پی کے رہنما سنگیت سوم نے تاج محل کو ہندوستانی ثقافت پر دھبہ بتایا تھا.