the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 11 جنوری ( یواین آئی) جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین نے ہفتہ کو یہاں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے ریاست کی تعمیر و ترقی اور کئی دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔
مسٹر سورین نے اس موقع پر مسٹر مودی کو سال ِ نو کی مبارکباد بھی دیں۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلی کا دہلی قیام کے دوران کئی



مرکزی وزراء سے ملاقات کر کے ریاست میں چل رہے پروجیکٹوں کے سلسلے میں گفت وشنید کرنے کا امکان ہے ۔مسٹر سورین ریاست کابینہ کی توسیع کے بارے میں بات چیت کے لئے کانگریس کے سینئر لیڈروں سے بھی ملاقات کر سکتے ہیں ۔ واضح ر ہے کہ مسٹر سورین جھارکھنڈ مکتی مورچہ، کانگریس اور راشٹریہ جنتا دل کی مخلوط حکومت کی قیادت کر رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.