the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا حکومت کو ہندوستانی شہروں میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے مزید سخت اقدامات کرنے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
جزوی طور پر

سابق وزیر ہریش راؤ نے سنگاریڈی میں کانگریس قائد جگا ریڈی کی رہائش گاہ پہنچ کر ان کے فرزند بھرت سائی ریڈی اور پَلاک پٹیل کی نوبیاہتا جوڑی کو شادی کی مبارکباد دی اور آشیرواد دیا۔ اس موقع پر جگا ریڈی نے بتایا کہ 2004 میں ہریش راؤ کے وزیر رہنے کے دوران دونوں کی ملاقاتیں ہوتی تھیں اور وہ ان کے چیمبر میں ساتھ کھانا کھایا کرتے تھے۔ کانگریس



میں شمولیت کے بعد گزشتہ 21 سال سے دونوں کی ملاقات نہیں ہوئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ بیٹے کی شادی میں ہریش راؤ کو مدعو کرنے کا مقصد صرف خاندانی تقریب میں شرکت کی دعوت دینا تھا، اس میں کوئی سیاسی مقصد یا پوشیدہ مفاد نہیں ہے۔ سیاست اپنی جگہ اور ذاتی تعلقات اپنی جگہ ہیں۔ اس موقع پر سابق رکن اسمبلی کرانتی کرن اور ڈی سی ایم ایس چیئرمین شیوا کمار بھی موجود تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.