the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع


بی آر ایس لیڈر و ایم ایل اے ٹی ہریش راؤ نے تلنگانہ میں گزشتہ دو سالوں کے دوران اسمبلی کے انتظام میں سنگین کوتاہیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست میں آئینی اصولوں اور اسمبلی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی



جا رہی ہے۔اسمبلی اسپیکر جی پرساد کمار کے عہدے پر دو سال مکمل ہونے کے موقع پر جاری کردہ ایک کھلے مکتوب میں ہریش راؤ نے پارٹی انحراف معاملہ پر کارروائی نہ ہونے سے لے کر اجلاس کے دنوں میں کمی تک کے کئی مسائل کو اجاگر کیا۔ انہوں نے اسمبلی کے وقار کو برقرار رکھنے کے لئے فوری اصلاحی اقدامات پر زور دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.